۱-سلاطِین 7:22 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 7:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن یہوشافاطؔ نے پُوچھا، ”کیا یہاں اِن نبیوں کے سِوا یَاہوِہ کا کویٔی نبی نہیں ہے جِس سے ہم دریافت کر سکیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 UCV

۱-سلاطِین 7:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن یہوسفط مطمئن نہ ہوا۔ اُس نے پوچھا، ”کیا یہاں رب کا کوئی نبی نہیں جس سے ہم دریافت کر سکیں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URDGVU

۱-سلاطِین 7:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن یہُوؔسفط نے کہا کیا اِن کو چھوڑ کر یہاں خُداوند کا کوئی نبی نہیں ہے تاکہ ہم اُس سے پُوچھیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URD