۱-سلاطِین 23:22 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 23:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اِس لئے دیکھ، یَاہوِہ نے تمہارے اِن تمام نبیوں کے مُنہ میں جھُوٹ بولنے والی رُوح ڈال دی ہے۔ یَاہوِہ نے تمہارے بارے میں تباہی کا فرمان جاری کیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 UCV

۱-سلاطِین 23:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے بادشاہ، رب نے آپ پر آفت لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اِس لئے اُس نے جھوٹی روح کو آپ کے اِن تمام نبیوں کے منہ میں ڈال دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URDGVU

۱-سلاطِین 23:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو دیکھ خُداوند نے تیرے اِن سب نبِیوں کے مُنہ میں جُھوٹ بولنے والی رُوح ڈالی ہے اور خُداوند نے تیرے حق میں بدی کا حُکم دِیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URD