۱-سلاطِین 22:22 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 22:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’مگر کس طرح؟‘ یَاہوِہ نے اُس سے پُوچھا، ”اُس نے جَواب دیا، ’مَیں جاؤں گی اَور بادشاہ کے تمام نبیوں کے مُنہ میں ایک جھُوٹ بولنے والی رُوح بَن جاؤں گی۔‘ “ یَاہوِہ نے فرمایا، ” ’تُم اُسے ورغلانے میں ضروُر کامیاب ہوگی۔ جاؤ اَور اَیسا ہی کرو۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 UCV۱-سلاطِین 22:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب نے سوال کیا، ’کس طرح؟‘ روح نے جواب دیا، ’مَیں نکل کر اُس کے تمام نبیوں پر یوں قابو پاؤں گی کہ وہ جھوٹ ہی بولیں گے۔‘ رب نے فرمایا، ’تُو کامیاب ہو گی۔ جا اور یوں ہی کر!‘
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URDGVU۱-سلاطِین 22:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
خُداوند نے اُس سے پُوچھا کِس طرح؟ اُس نے کہا مَیں جا کر اُس کے سب نبِیوں کے مُنہ میں جُھوٹ بولنے والی رُوح بن جاؤُں گی۔ اُس نے کہا تُو اُسے بہکا دے گی اور غالِب بھی ہو گی۔ روانہ ہو جا اور اَیسا ہی کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URD