۱-سلاطِین 20:22 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 20:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یَاہوِہ نے دریافت کیا، ’احابؔ کو کون ورغلائے گا کہ وہ راموتؔ گِلعادؔ پر حملہ کرے تاکہ وہ وہاں ماراجائے؟‘ ”اَور کسی نے کچھ جَواب دیا اَور کسی نے کچھ اَور۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 UCV۱-سلاطِین 20:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب نے پوچھا، ’کون اخی اب کو رامات جِلعاد پر حملہ کرنے پر اُکسائے گا تاکہ وہ وہاں جا کر مر جائے؟‘ ایک نے یہ مشورہ دیا، دوسرے نے وہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URDGVU۱-سلاطِین 20:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُداوند نے فرمایا کَون اخیاؔب کو بہکائے گا تاکہ وہ چڑھائی کرے اور راماؔت جِلعاد میں کھیت آئے؟ تب کِسی نے کُچھ کہا اور کِسی نے کُچھ۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 22 URD