۱-سلاطِین 9:19 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 9:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور وہاں پہُنچ کر اُنہُوں نے ایک غار میں رات گزاری۔ اَور یَاہوِہ کا یہ کلام ایلیّاہ پر نازل ہُوا: ”اَے ایلیّاہ! تُم یہاں کیا کر رہے ہو؟“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 UCV۱-سلاطِین 9:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں وہ رات گزارنے کے لئے ایک غار میں چلا گیا۔ غار میں رب اُس سے ہم کلام ہوا۔ اُس نے پوچھا، ”الیاس، تُو یہاں کیا کر رہا ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URDGVU۱-سلاطِین 9:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہاں ایک غار میں جا کر ٹِک گیا اور دیکھو خُداوند کا یہ کلام اُس پر نازِل ہُؤا کہ اَے ایلیّاہ! تُو یہاں کیا کرتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URD