۱-سلاطِین 6:19 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 6:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ایلیّاہ نے اَپنے چاروں طرف نگاہ کی تو اَپنے سرہانے اَنگاروں میں پکی ہُوئی ایک روٹی اَور پانی کی صُراحی رکھی دیکھی۔ تَب وہ روٹی کھا کر پانی پی کر پھر لیٹ گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 UCV

۱-سلاطِین 6:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب اُس نے اپنی آنکھیں کھولیں تو دیکھا کہ سرہانے کے قریب کوئلوں پر بنائی گئی روٹی اور پانی کی صراحی پڑی ہے۔ اُس نے روٹی کھائی، پانی پیا اور دوبارہ سو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URDGVU

۱-سلاطِین 6:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے جو نِگاہ کی تو کیا دیکھا کہ اُس کے سرہانے انگاروں پر پکی ہُوئی ایک روٹی اور پانی کی ایک صُراحی دھری ہے۔ سو وہ کھا پی کر پِھر لیٹ گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URD