۱-سلاطِین 5:19 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 5:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب وہ اُس جھاؤ کے درخت کے نیچے لیٹ گیٔے اَور وہیں سو گیٔے۔ اَچانک ایک فرشتہ نے اُنہیں چھُوا اَور کہا، ”اُٹھو اَور کھانا کھاؤ۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 UCV

۱-سلاطِین 5:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر وہ جھاڑی کے سائے میں لیٹ کر سو گیا۔ اچانک ایک فرشتے نے اُسے چھو کر کہا، ”اُٹھ، کھانا کھا لے!“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URDGVU

۱-سلاطِین 5:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ جھاؤُ کے ایک پیڑ کے نِیچے لیٹا اور سو گیا اور دیکھو! ایک فرِشتہ نے اُسے چُھؤا اور اُس سے کہا اُٹھ اور کھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URD