۱-سلاطِین 4:19 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 4:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور خُود سارا دِن سفر کرتے ہویٔے بیابان میں پہُنچ گیٔے اَور وہاں ایک جھاؤ کے درخت کے نیچے جا کر بیٹھ گیٔے اَور اِن لفظوں میں اَپنی موت کی دعا مانگی، ”اَے یَاہوِہ، بہت ہو چُکا۔ میری جان لے لے کیونکہ مَیں اَپنے آباؤاَجداد سے بہتر نہیں ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 UCV۱-سلاطِین 4:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آگے ریگستان میں جا نکلا۔ ایک دن کے سفر کے بعد وہ سینک کی جھاڑی کے پاس پہنچ گیا اور اُس کے سائے میں بیٹھ کر دعا کرنے لگا، ”اے رب، مجھے مرنے دے۔ بس اب کافی ہے۔ میری جان لے لے، کیونکہ مَیں اپنے باپ دادا سے بہتر نہیں ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URDGVU۱-سلاطِین 4:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُود ایک دِن کی منزِل دشت میں نِکل گیا اور جھاؤُ کے ایک پیڑ کے نِیچے آ کر بَیٹھا اور اپنے لِئے مَوت مانگی اور کہا بس ہے۔ اب تُو اَے خُداوند میری جان کو لے لے کیونکہ مَیں اپنے باپ دادا سے بِہتر نہیں ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URD