۱-سلاطِین 2:19 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 2:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لہٰذا، اِیزبِلؔ نے ایک قاصِد کو ایلیّاہ کے پاس اِس پیغام کے ساتھ روانہ کیا، ”اگر کل اِسی وقت، مَیں تمہاری جان اُن نبیوں کی طرح نہ لے لُوں تو معبُود مُجھ سے اَیسا ہی بَلکہ اِس سے بھی بدتر سلُوک کریں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 UCV

۱-سلاطِین 2:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب ایزبل نے قاصد کو الیاس کے پاس بھیج کر اُسے اطلاع دی، ”دیوتا مجھے سخت سزا دیں اگر مَیں کل اِس وقت تک آپ کو اُن نبیوں کی سی سزا نہ دوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URDGVU

۱-سلاطِین 2:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو ایزؔبِل نے ایلیّاہؔ کے پاس ایک قاصِد روانہ کِیا اور کہلا بھیجا کہ اگر مَیں کل اِس وقت تک تیری جان اُن کی جان کی طرح نہ بنا ڈالُوں تو دیوتا مُجھ سے اَیسا ہی بلکہ اِس سے زِیادہ کریں!

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URD