۱-سلاطِین 13:19 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 13:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب ایلیّاہ نے وہ آواز سُنی تو، اُنہُوں نے اَپنے کپڑے سے اَپنا مُنہ ڈھانپ لیا اَور غار سے باہر نکل کر اُس کے دہلیز پر کھڑے ہو گیٔے۔ تَب اُس آواز نے اُن سے دریافت کیا، ”اَے ایلیّاہ! تُم یہاں کیا کر رہے ہو؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 UCV

۱-سلاطِین 13:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

زلزلے کے بعد بھڑکتی ہوئی آگ وہاں سے گزری، لیکن رب آگ میں بھی نہیں تھا۔ پھر نرم ہَوا کی دھیمی دھیمی آواز سنائی دی۔ یہ آواز سن کر الیاس نے اپنے چہرے کو چادر سے ڈھانپ لیا اور نکل کر غار کے منہ پر کھڑا ہو گیا۔ ایک آواز اُس سے مخاطب ہوئی، ”الیاس، تُو یہاں کیا کر رہا ہے؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URDGVU

۱-سلاطِین 13:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کو سُن کر ایلیّاہؔ نے اپنا مُنہ اپنی چادر سے لپیٹ لِیا اور باہر نِکل کر اُس غار کے مُنہ پر کھڑا ہُؤا اور دیکھو اُسے یہ آواز آئی کہ اَے ایلیّاؔہ تُو یہاں کیا کرتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 19 URD