۱-سلاطِین 9:17 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 9:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”فوراً اُٹھ کر صیدونؔ کے صارفت شہر کو چلے جاؤ اَور وہیں رہنا۔ اَور مَیں نے وہاں کی ایک بِیوہ کو حُکم دیا ہے کہ وہ تُمہیں کھانا مُہیّا کرے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV

۱-سلاطِین 9:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”یہاں سے روانہ ہو کر صیدا کے شہر صارپت میں جا بس۔ مَیں نے وہاں کی ایک بیوہ کو تجھے کھانا کھلانے کا حکم دیا ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU

۱-سلاطِین 9:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہ اُٹھ اور صَیدا کے صارپت کو جا اور وہِیں رہ۔ دیکھ مَیں نے ایک بیوہ کو وہاں حُکم دِیا ہے کہ تیری پرورِش کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD