۱-سلاطِین 6:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 6:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور کوّے اُن کے لیٔے ہر صُبح و شام روٹی اَور گوشت لاتے تھے اَور وہ اُس نالے میں سے پانی پیا کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 6:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
صبح و شام کوّے اُسے روٹی اور گوشت پہنچاتے رہے، اور پانی وہ ندی سے پیتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 6:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور کوّے اُس کے لِئے صُبح کو روٹی اور گوشت اور شام کو بھی روٹی اور گوشت لاتے تھے اور وہ اُس نالہ میں سے پِیا کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD