۱-سلاطِین 5:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 5:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ ایلیّاہ نے وُہی کیا جو یَاہوِہ نے فرمایا تھا۔ وہ یردنؔ کے مشرق میں کِریتؔھ کے نالہ کے پاس گیا اَور وہیں رہنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 5:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیاس رب کی سن کر روانہ ہوا اور وادیٔ کریت میں رہنے لگا جس کی ندی دریائے یردن میں بہتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 5:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو اُس نے جا کر خُداوند کے کلام کے مُطابِق کِیا کیونکہ وہ گیا اور کرِیت کے نالہ کے پاس جو یَردن کے سامنے ہے رہنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD