۱-سلاطِین 24:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 24:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُس عورت نے ایلیّاہ سے کہا، ”اَب مَیں جان گئی ہُوں کہ آپ بے شک مَرد خُدا ہیں اَور یَاہوِہ آپ کے ذریعے سے سچّا کلام کرتے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 24:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
عورت نے جواب دیا، ”اب مَیں نے جان لیا ہے کہ آپ اللہ کے پیغمبر ہیں اور کہ جو کچھ آپ رب کی طرف سے بولتے ہیں وہ سچ ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 24:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُس عَورت نے ایلیّاہؔ سے کہا اب مَیں جان گئی کہ تُو مَردِ خُدا ہے اور خُداوند کا جو کلام تیرے مُنہ میں ہے وہ حق ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD