۱-سلاطِین 22:17 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 22:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یَاہوِہ نے ایلیّاہ کی فریاد سُنی؛ اَور اُس لڑکے کی رُوح اُس میں واپس آ گئی اَور وہ زندہ ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV

۱-سلاطِین 22:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب نے الیاس کی سنی، اور لڑکے کی جان اُس میں واپس آئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU

۱-سلاطِین 22:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند نے ایلیّاہؔ کی فریاد سُنی اور لڑکے کی جان اُس میں پِھر آ گئی اور وہ جی اُٹھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD