۱-سلاطِین 17:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 17:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کچھ عرصہ بعد اُس عورت کا لڑکا بیمار ہو گیا جو اُس گھر کی مالکن تھی۔ اَور اُس کی بیماری بڑھتی چلی گئی اَور آخِرکار اُس کا دَم نکل گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 17:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن بیوہ کا بیٹا بیمار ہو گیا۔ اُس کی طبیعت بہت خراب ہوئی، اور ہوتے ہوتے اُس کی جان نکل گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 17:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِن باتوں کے بعد اُس عَورت کا بیٹا جو اُس گھر کی مالِک تھی بِیمار پڑا اور اُس کی بِیماری اَیسی سخت ہو گئی کہ اُس میں دَم باقی نہ رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD