۱-سلاطِین 16:17 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 16:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ یَاہوِہ کے اُس کلام کے مُطابق جو اُس نے ایلیّاہ کی مَعرفت فرمایا تھا، نہ تو مٹکے کا آٹا ختم ہُوا اَور نہ ہی کُپّی کے تیل میں کمی آئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV

۱-سلاطِین 15:17-16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عورت نے جا کر ویسا ہی کیا جیسا الیاس نے اُسے کہا تھا۔ واقعی میدہ اور تیل کبھی ختم نہ ہوا۔ روز بہ روز الیاس، بیوہ اور اُس کے بیٹے کے لئے کھانا دست یاب رہا۔ سب کچھ ویسا ہی ہوا جیسا رب نے الیاس کی معرفت فرمایا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU

۱-سلاطِین 16:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند کے کلام کے مُطابِق جو اُس نے ایلیّاہؔ کی معرفت فرمایا تھا نہ تو آٹے کا مٹکا خالی ہُؤا اور نہ تیل کی کُپّی میں کمی ہُوئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD