۱-سلاطِین 15:17 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 15:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ وہ گئی اَور اُس نے وُہی کیا جو ایلیّاہ نے اُسے فرمایا تھا۔ لہٰذا ہر روز ایلیّاہ اَور اُس عورت اَور اُس کے گھرانے کے لیٔے کھانا مَوجُود رہتا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV

۱-سلاطِین 15:17-16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

عورت نے جا کر ویسا ہی کیا جیسا الیاس نے اُسے کہا تھا۔ واقعی میدہ اور تیل کبھی ختم نہ ہوا۔ روز بہ روز الیاس، بیوہ اور اُس کے بیٹے کے لئے کھانا دست یاب رہا۔ سب کچھ ویسا ہی ہوا جیسا رب نے الیاس کی معرفت فرمایا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU

۱-سلاطِین 15:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو اُس نے جا کر ایلیّاہؔ کے کہنے کے مُطابِق کِیا اور یہ اور وہ اور اُس کا کُنبہ بُہت دِنوں تک کھاتے رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD