۱-سلاطِین 14:17 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 14:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ یَاہوِہ، بنی اِسرائیل کے خُدا کا یہ فرمان ہے: ’جَب تک یَاہوِہ زمین پر مینہ نہ برسائیں، نہ تو مٹکے کا آٹا ختم ہوگا اَور نہ ہی کُپّی کے تیل میں کمی آئے گی۔‘ “

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV

۱-سلاطِین 14:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ رب اسرائیل کا خدا فرماتا ہے، ’جب تک رب بارش برسنے نہ دے تب تک میدے اور تیل کے برتن خالی نہیں ہوں گے‘۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU

۱-سلاطِین 14:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اُس دِن تک جب تک خُداوند زمِین پر مِینہہ نہ برسائے نہ تو آٹے کا مٹکا خالی ہو گا اور نہ تیل کی کُپّی میں کمی ہو گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD