۱-سلاطِین 13:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 13:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ایلیّاہ نے اُس سے فرمایا، ”مت ڈر۔ گھر جا اَور جَیسے تُم نے کہا ہے وَیسے ہی کرو۔ لیکن جو تمہارے پاس ہے اُس میں سے پہلے ایک چُھوٹی سِی روٹی پکا کر میرے لیٔے لے آنا اَور پھر اَپنے لیٔے اَور اَپنے بیٹے کے لیٔے کچھ پکا لینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 13:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیاس نے اُسے تسلی دی، ”ڈریں مت! بےشک وہ کچھ کریں جو آپ نے کہا ہے۔ لیکن پہلے میرے لئے چھوٹی سی روٹی بنا کر میرے پاس لے آئیں۔ پھر جو باقی رہ گیا ہو اُس سے اپنے اور اپنے بیٹے کے لئے روٹی بنائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 13:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ایلیّاہؔ نے اُس سے کہا مت ڈر۔ جا اور جَیسا کہتی ہے کر پر پہلے میرے لِئے ایک ٹِکیا اُس میں سے بنا کر میرے پاس لے آ۔ اُس کے بعد اپنے اور اپنے بیٹے کے لِئے بنا لینا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD