۱-سلاطِین 11:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 11:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب وہ پانی لانے جا رہی تھی تو ایلیّاہ نے پُکار کر کہا، ”مہربانی سے میرے لیٔے روٹی کا ایک ٹکڑا بھی لیتی آنا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 11:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ ابھی پانی لانے جا رہی تھی کہ الیاس نے اُس کے پیچھے آواز دے کر کہا، ”میرے لئے روٹی کا ٹکڑا بھی لانا!“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 11:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ لینے چلی تو اُس نے پُکار کر کہا ذرا اپنے ہاتھ میں ایک ٹُکڑا روٹی میرے واسطے لیتی آنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD