۱-سلاطِین 10:17 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 10:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا وہ صارفت چلے گیٔے اَور جَب وہ شہر کے پھاٹک پر پہُنچے تو وہاں ایک بِیوہ ایندھن کے لئے لکڑیاں جمع کر رہی تھی۔ ایلیّاہ نے اُسے پُکار کر اِلتجا کی، ”مہربانی کرکے تُم کسی برتن میں تھوڑا سا پانی پینے کے لئے لے آؤ؟“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV۱-سلاطِین 10:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ الیاس صارپت کے لئے روانہ ہوا۔ سفر کرتے کرتے وہ شہر کے دروازے کے پاس پہنچ گیا۔ وہاں ایک بیوہ جلانے کے لئے لکڑیاں چن کر جمع کر رہی تھی۔ اُسے بُلا کر الیاس نے کہا، ”ذرا کسی برتن میں پانی بھر کر مجھے تھوڑا سا پلائیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU۱-سلاطِین 10:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو وہ اُٹھ کر صارپت کو گیا اور جب وہ شہر کے پھاٹک پر پُہنچا تو دیکھا کہ ایک بیوہ وہاں لکڑِیاں چُن رہی ہے۔ سو اُس نے اُسے پُکار کر کہا ذرا مُجھے تھوڑا سا پانی کِسی برتن میں لا دے کہ مَیں پِیُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD