۱-سلاطِین 1:17 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 1:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

گِلعادؔ علاقہ کے تِشبےؔ شہر کے باشِندے ایلیّاہ نے احابؔ سے فرمایا، ”بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ کی حیات کی قَسم، جِس کی میں خدمت کرتا ہُوں، آنے والے چند برسوں میں بغیر میرے حُکم کے نہ اوس پڑےگی، اَور نہ بارش ہوگی۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 UCV

۱-سلاطِین 1:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن الیاس نبی نے جو جِلعاد کے شہر تِشبی کا تھا اخی اب بادشاہ سے کہا، ”رب اسرائیل کے خدا کی قَسم جس کی خدمت مَیں کرتا ہوں، آنے والے سالوں میں نہ اوس، نہ بارش پڑے گی جب تک مَیں نہ کہوں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URDGVU

۱-سلاطِین 1:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ایلیّاہؔ تِشبی جو جِلعاد کے پردیسِیوں میں سے تھا اخیاؔب سے کہا کہ خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کی حیات کی قَسم جِس کے سامنے مَیں کھڑا ہُوں اِن برسوں میں نہ اوس پڑے گی نہ مِینہ برسے گا جب تک مَیں نہ کہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 17 URD