۱-سلاطِین 31:16 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 31:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور گویا یرُبعامؔ بِن نباطؔ کے گُناہوں میں شریک ہونا اُس کے لیٔے ایک مَعمولی بات تھی اِس لیٔے اُس نے صیدونیوں کے بادشاہ اِتھبعلؔ کی بیٹی اِیزبِلؔ سے شادی کرلی اَور بَعل کی خدمت اَور پرستش کرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 16 UCV۱-سلاطِین 31:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یرُبعام کے نمونے پر چلنا اُس کے لئے کافی نہیں تھا بلکہ اُس نے اِس سے بڑھ کر صیدا کے بادشاہ اِتبعال کی بیٹی ایزبل سے شادی بھی کی۔ نتیجے میں وہ اُس کے دیوتا بعل کے سامنے جھک کر اُس کی پوجا کرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 16 URDGVU۱-سلاطِین 31:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور گویا نباط کے بیٹے یرُبعاؔم کے گُناہوں کی روِش اِختیار کرنا اُس کے لِئے ایک ہلکی سی بات تھی۔ سو اُس نے صَیدانیوں کے بادشاہ اِتبعل کی بیٹی اِیزؔبِل سے بیاہ کِیا اور جا کر بعل کی پرستِش کرنے اور اُسے سِجدہ کرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 16 URD