۱-سلاطِین 30:16 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 30:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یَاہوِہ کی نظر میں، عُمریؔ کے بیٹے احابؔ نے اَپنے سے پہلے کے تمام بادشاہوں سے بھی زِیادہ بدی کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 16 UCV

۱-سلاطِین 30:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اخی اب نے بھی ایسے کام کئے جو رب کو ناپسند تھے، بلکہ ماضی کے بادشاہوں کی نسبت اُس کے گناہ زیادہ سنگین تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 16 URDGVU

۱-سلاطِین 30:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور عُمرؔی کے بیٹے اخیاؔب نے جِتنے اُس سے پہلے ہُوئے تھے اُن سبھوں سے زِیادہ خُداوند کی نظر میں بدی کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 16 URD