۱-سلاطِین 9:14 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 9:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن تُم نے اُن سَب لوگوں سے زِیادہ بدی کی ہے جو تُم سے پہلے زندہ تھے۔ اَور اَپنے لیٔے دیگر معبُود اَور دھات کے بُت بنا لی اَور میرے غُصّہ کو بھڑکا دیا ہے، اَور تُم نے تو مُجھے قطعاً فراموش کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 14 UCV۱-سلاطِین 9:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو تجھ سے پہلے تھے اُن کی نسبت تُو نے کہیں زیادہ بدی کی، کیونکہ تُو نے بُت ڈھال کر اپنے لئے دیگر معبود بنائے ہیں اور یوں مجھے طیش دلایا۔ چونکہ تُو نے اپنا منہ مجھ سے پھیر لیا
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 14 URDGVU۱-سلاطِین 9:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
پر تُو نے اُن سبھوں سے جو تُجھ سے پہلے ہُوئے زِیادہ بدی کی اور جا کر اپنے لِئے اَور اَور معبُود اور ڈھالے ہُوئے بُت بنائے تاکہ مُجھے غُصّہ دِلائے بلکہ تُو نے مُجھے اپنی پِیٹھ کے پِیچھے پھینکا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 14 URD