۱-سلاطِین 8:14 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 8:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور مَیں نے داویؔد کے گھرانے سے سلطنت چھین لی اَور تُمہیں دے دی۔ لیکن تُم میرے بندے داویؔد کی مانند نہ نکلے، جِس نے میرے حُکم کی اِطاعت کی اَور اَپنے پُورے دِل سے میری پیروی کی یعنی فقط وُہی کیا جو میری نظر میں ٹھیک تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 14 UCV

۱-سلاطِین 8:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں نے بادشاہی کو داؤد کے گھرانے سے چھین کر تجھے دے دیا۔ لیکن افسوس، تُو میرے خادم داؤد کی طرح زندگی نہیں گزارتا جو میرے احکام کے تابع رہ کر پورے دل سے میری پیروی کرتا رہا اور ہمیشہ وہ کچھ کرتا تھا جو مجھے پسند تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 14 URDGVU

۱-سلاطِین 8:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور داؤُد کے گھرانے سے سلطنت چِھین لی اور تُجھے دی تَو بھی تُو میرے بندہ داؤُد کی مانِند نہ ہُؤا جِس نے میرے حُکم مانے اور اپنے سارے دِل سے میری پَیروی کی تاکہ فقط وُہی کرے جو میری نظر میں ٹِھیک تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 14 URD