۱-سلاطِین 8:12 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 8:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن رحُبعامؔ نے بُزرگوں کی صلاح قبُول نہ کی بَلکہ جا کر اُن جَوانوں سے مشورہ کیا جنہوں نے اُس کے ساتھ پرورِش پائی تھی اَورجو اُس کے خادِم تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 12 UCV

۱-سلاطِین 8:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن رحبعام نے بزرگوں کا مشورہ رد کر کے اُس کی خدمت میں حاضر اُن جوانوں سے مشورہ کیا جو اُس کے ساتھ پروان چڑھے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 12 URDGVU

۱-سلاطِین 8:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

پر اُس نے اُن عُمر رسِیدہ لوگوں کی مشوَرت جو اُنہوں نے اُسے دی چھوڑ کر اُن جوانوں سے جو اُس کے ساتھ بڑے ہُوئے تھے اور اُس کے حضُور کھڑے تھے مشورَت لی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 12 URD