۱-سلاطِین 9:11 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 9:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یَاہوِہ شُلومونؔ سے غضبناک ہو گیٔے کیونکہ اُن کا دِل بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ سے برگشتہ ہو گیا تھا جنہوں نے شُلومونؔ پر آپ نے آپ کو دو بار ظاہر کیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 11 UCV۱-سلاطِین 9:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب کو سلیمان پر بڑا غصہ آیا، کیونکہ وہ اسرائیل کے خدا سے دُور ہو گیا تھا، حالانکہ رب اُس پر دو بار ظاہر ہوا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 11 URDGVU۱-سلاطِین 9:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور خُداوند سُلیماؔن سے ناراض ہُؤا کیونکہ اُس کا دِل خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا سے پِھر گیا تھا جِس نے اُسے دو بار دِکھائی دے کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 11 URD