۱-سلاطِین 4:11 - Compare All Versions

۱-سلاطِین 4:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ جَب شُلومونؔ بُوڑھے ہو گیٔے تو اُن کی بیویوں نے اُن کے دِل کو غَیر معبُودوں کی طرف مائل کر لیا اَور جَیسے اُن کے باپ داویؔد کا دِل پُوری طرح سے یَاہوِہ اَپنے خُدا کا وفادار تھا وَیسے شُلومونؔ کا دِل وفادار نہیں رہ گیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 11 UCV

۱-سلاطِین 4:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب وہ بوڑھا ہو گیا تو اُنہوں نے اُس کا دل دیگر معبودوں کی طرف مائل کر دیا۔ یوں وہ بُڑھاپے میں اپنے باپ داؤد کی طرح پورے دل سے رب کا وفادار نہ رہا

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 11 URDGVU

۱-سلاطِین 4:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ جب سُلیماؔن بُڈّھا ہو گیا تو اُس کی بِیویوں نے اُس کے دِل کو غَیر معبُودوں کی طرف مائِل کر لِیا اور اُس کا دِل خُداوند اپنے خُدا کے ساتھ کامِل نہ رہا جَیسا اُس کے باپ داؤُد کا دِل تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 11 URD