۱-سلاطِین 1:10 - Compare All Versions
۱-سلاطِین 1:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب ملِکہ شیبا نے شُلومونؔ کی شہرت اَور یَاہوِہ کے ساتھ اُن کے رشتے کے بارے میں سُنا، تو وہ مُشکل سوالات لے کر اُنہیں آزمانے آئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 10 UCV۱-سلاطِین 1:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سلیمان کی شہرت سبا کی ملکہ تک پہنچ گئی۔ جب اُس نے اُس کے بارے میں سنا اور یہ بھی کہ اُس نے رب کے نام کے لئے کیا کچھ کیا ہے تو وہ سلیمان سے ملنے کے لئے روانہ ہوئی تاکہ اُسے مشکل پہیلیاں پیش کر کے اُس کی دانش مندی جانچ لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 10 URDGVU۱-سلاطِین 1:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب سبا کی مَلِکہ نے خُداوند کے نام کی بابت سُلیماؔن کی شُہرت سُنی تو وہ آئی تاکہ مُشکِل سوالوں سے اُسے آزمائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-سلاطِین 10 URD