۱-یوحنا 3:4
۱-یوحنا 3:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن جو رُوح یِسوعؔ کے مُجسّم ہونے کی بات کا اقرار نہ کرے تو وہ خُدا کی طرف سے نہیں ہے۔ یہی مُخالف المسیح کی رُوح ہے جِس کی خبر تُم سُن چُکے ہو کہ وہ آنے والا ہے بَلکہ اِس وقت بھی دُنیا میں مَوجُود ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 4