۱-یوحنا 18:4
۱-یوحنا 18:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مَحَبّت میں ذرا سا بھی خوف نہیں ہوتا۔ لیکن کامِل مَحَبّت خوف کو دُور کردیتی ہے کیونکہ خوف کا تعلّق سزا سے ہوتاہے۔ اَورجو کویٔی خوف رکھتا ہے وہ مَحَبّت میں کامِل نہیں ہوتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 4