۱-یوحنا 24:3
۱-یوحنا 24:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو کویٔی خُدا کے حُکموں پر عَمل کرتا ہے وہ خُدا میں قائِم رہتاہے اَور خُدا اُس میں، اَور خُدا نے جو پاک رُوح ہمیں بخشا ہے، ہم اُسی کے وسیلے سے یہ جانتے ہیں کہ خُدا ہم میں قائِم رہتاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-یوحنا 3