۱-یوحنا 19:3 - Compare All Versions

۱-یوحنا 19:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

غرض اِس سے ہم جان لیتے ہیں کہ ہم حق کے ہیں اَور ہمیں خُدا کی حُضُوری میں دِلی اِطمینان حاصل ہوگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-یوحنا 3 UCV

۱-یوحنا 19:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

غرض اِس سے ہم جان لیتے ہیں کہ ہم سچائی کی طرف سے ہیں، اور یوں ہی ہم اپنے دل کو تسلی دے سکتے ہیں

دوسروں تک پہنچائیں
۱-یوحنا 3 URDGVU

۱-یوحنا 19:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس سے ہم جانیں گے کہ حق کے ہیں اور جِس بات میں ہمارا دِل ہمیں اِلزام دے گا اُس کے بارے میں ہم اُس کے حضُور اپنی دِل جمعی کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-یوحنا 3 URD