۱-کُرِنتِھیوں 13:8
۱-کُرِنتِھیوں 13:8 کِتابِ مُقادّس (URD)
اِس سبب سے اگر کھانا میرے بھائی کو ٹھوکر کِھلائے تو مَیں کبھی ہرگِز گوشت نہ کھاؤں گا تاکہ اپنے بھائی کے لِئے ٹھوکر کا سبب نہ بنُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 8۱-کُرِنتِھیوں 13:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اِس لیٔے اگر میرا کھانا میرے مسیحی بھایٔی اَور بہن کے لیٔے ٹھوکر کا باعث ہو، تو میں گوشت کبھی نہیں کھاؤں گا تاکہ اَپنے مسیحی بھایٔی اَور بہن کے لیٔے ٹھوکر کا باعث نہ بنُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 8