۱-کُرِنتِھیوں 3:7-4
۱-کُرِنتِھیوں 3:7-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
شوہر اَپنی بیوی کا اِزدواجی حق اَدا کرے اَور اُسی طرح بیوی اَپنے شوہر کا۔ بیوی کے بَدن پر صِرف اُسی کا اِختیار نہیں بَلکہ اُس کے شوہر کا بھی ہے۔ اُسی طرح شوہر کے بَدن پر صِرف اُسی کا اِختیار نہیں بَلکہ اُس کی بیوی کا بھی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 7