۱-کُرِنتِھیوں 12:5-13
۱-کُرِنتِھیوں 12:5-13 کِتابِ مُقادّس (URD)
کیونکہ مُجھے باہر والوں پر حُکم کرنے سے کیا واسطہ؟ کیا اَیسا نہیں ہے کہ تُم تو اندر والوں پر حُکم کرتے ہو۔ مگر باہر والوں پر خُدا حُکم کرتا ہے؟ پس اُس شرِیر آدمی کو اپنے درمِیان سے نِکال دو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 5۱-کُرِنتِھیوں 12:5-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو لوگ جماعت سے باہر ہیں، اُن کے بارے میں فیصلہ کرنے سے مُجھے کیا واسطہ؟ جو جماعت میں ہیں، کیا اُن کے بارے میں فیصلہ کرنا تمہارا کام نہیں؟ لیکن باہر والوں کا اِنصاف تو خُدا ہی کرےگا۔ پس جَیسا کہ لِکھّا ہے، ”اُس حرام کار کو اَپنے درمیان سے نکال دو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 5۱-کُرِنتِھیوں 12:5-13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مَیں اُن لوگوں کی عدالت کیوں کرتا پھروں جو ایمان داروں کی جماعت سے باہر ہیں؟ کیا آپ خود بھی صرف اُن کی عدالت نہیں کرتے جو جماعت کے اندر ہیں؟ باہر والوں کی عدالت تو خدا ہی کرے گا۔ کلامِ مُقدّس میں یوں لکھا ہے، ’شریر کو اپنے درمیان سے نکال دو۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 5