۱-کُرِنتِھیوں 6:4
۱-کُرِنتِھیوں 6:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَب، اَے بھائیو اَور بہنوں! مَیں نے تمہاری خاطِر اِن باتوں کے ذریعہ اَپنا اَور اپُلّوسؔ کا حال مثال کے طور پر پیش کیا ہے تاکہ ہماری مثال سے تُمہیں مَعلُوم ہو جائے، ”لکھے ہویٔے سے تجاوُز نہ کرو۔“ تَب تُم ایک کے مُقابلے میں دُوسرے پر زِیادہ فخر نہ کروگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4۱-کُرِنتِھیوں 6:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
بھائیو، مَیں نے اِن باتوں کا اطلاق اپنے اور اپلّوس پر کیا تاکہ آپ ہم پر غور کرتے ہوئے اللہ کے کلام کی حدود جان لیں جن سے تجاوز کرنا مناسب نہیں۔ پھر آپ پھول کر ایک شخص کی حمایت کر کے دوسرے کی مخالفت نہیں کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4۱-کُرِنتِھیوں 6:4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اَے بھائِیو! مَیں نے اِن باتوں میں تُمہاری خاطِر اپنا اور اپُلّوؔس کا ذِکر مِثال کے طَور پر کِیا ہے تاکہ تُم ہمارے وسِیلہ سے یہ سِیکھو کہ لِکھے ہُوئے سے تجاوُز نہ کرو اور ایک کی تائِید میں دُوسرے کے برخِلاف شیخی نہ مارو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 4