۱-کُرِنتِھیوں 10:2
۱-کُرِنتِھیوں 10:2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن اللہ نے یہی کچھ اپنے روح کی معرفت ہم پر ظاہر کیا کیونکہ اُس کا روح ہر چیز کا کھوج لگاتا ہے، یہاں تک کہ اللہ کی گہرائیوں کا بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 2۱-کُرِنتِھیوں 10:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن ہم پر اَپنے پاک رُوح کے وسیلہ سے ظاہر کیا، کیونکہ پاک رُوح سَب باتیں، یہاں تک کہ خُدا کی گہری باتوں کو بھی آزماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 2