۱-کُرِنتِھیوں 10:15
۱-کُرِنتِھیوں 10:15 کِتابِ مُقادّس (URD)
لیکن جو کُچھ ہُوں خُدا کے فضل سے ہُوں اور اُس کا فضل جو مُجھ پر ہُؤا وہ بے فائِدہ نہیں ہُؤا بلکہ مَیں نے اُن سب سے زِیادہ مِحنت کی اور یہ میری طرف سے نہیں ہُوئی بلکہ خُدا کے فضل سے جو مُجھ پر تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15۱-کُرِنتِھیوں 10:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن اَب مَیں جو کچھ ہُوں، خُدا کے فضل سے ہُوں اَور اُس کا فضل جو مُجھ پر ہُوا بے فائدہ نہیں ہُوا، کیونکہ مَیں نے اُن تمام رسولوں سے زِیادہ محنت کی اَور یہ محنت مَیں نے اَپنی کوشش سے نہیں کی بَلکہ خُدا کے فضل نے مُجھ سے وَیسے کرائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15۱-کُرِنتِھیوں 10:15 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
لیکن مَیں جو کچھ ہوں اللہ کے فضل ہی سے ہوں۔ اور جو فضل اُس نے مجھ پر کیا وہ بےاثر نہ رہا، کیونکہ مَیں نے اُن سب سے زیادہ جاں فشانی سے کام کیا ہے۔ البتہ یہ کام مَیں نے خود نہیں بلکہ اللہ کے فضل نے کیا ہے جو میرے ساتھ تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 15