۱-کُرِنتِھیوں 27:14-28
۱-کُرِنتِھیوں 27:14-28 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر کچھ لوگ بیگانہ زبان میں کلام کرنا چاہیں تو دو یا زِیادہ سے زِیادہ تین شخص ایک ایک کرکے بولیں اَور کویٔی اُن کا ترجُمہ کرے۔ اگر کویٔی ترجُمہ کرنے والا مَوجُود نہ ہو تو بیگانہ زبان بولنے والا جماعت میں خاموش رہے اَور دِل ہی دِل میں خُدا سے باتیں کر لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 14۱-کُرِنتِھیوں 27:14-28 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
غیرزبان میں بولتے وقت صرف دو یا زیادہ سے زیادہ تین اشخاص بولیں اور وہ بھی باری باری۔ ساتھ ہی کوئی اُن کا ترجمہ بھی کرے۔ اگر کوئی ترجمہ کرنے والا نہ ہو تو غیرزبان بولنے والا جماعت میں خاموش رہے، البتہ اُسے اپنے آپ سے اور اللہ سے بات کرنے کی آزادی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 14۱-کُرِنتِھیوں 27:14-28 کِتابِ مُقادّس (URD)
اگر بیگانہ زُبان میں باتیں کرنا ہو تو دو دو یا زِیادہ سے زِیادہ تِین تِین شخص باری باری سے بولیں اور ایک شخص تَرجُمہ کرے۔ اور اگر کوئی تَرجُمہ کرنے والا نہ ہو تو بیگانہ زُبان بولنے والا کلِیسیا میں چُپکا رہے اور اپنے دِل سے اور خُدا سے باتیں کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 14