۱-کُرِنتِھیوں 12:12
۱-کُرِنتِھیوں 12:12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
بَدن ایک ہے مگر اُس کے اَعضا بہت سے ہیں اَور جَب یہ بہت سے اَعضا مِل جاتے ہیں تو ایک تن ہو جاتے ہیں۔ اِسی طرح المسیح بھی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 12