۱-کُرِنتِھیوں 19:10-20
۱-کُرِنتِھیوں 19:10-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیا میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ بُتوں کی نذر کی قُربانی اَور بُت کویٔی اہمیّت رکھتے ہیں۔ ہرگز نہیں، بَلکہ جو قُربانیاں بُت پرست کرتے ہیں وہ شَیاطِین کے لیٔے ہوتی ہیں نہ کہ خُدا کے لیٔے اَور مَیں نہیں چاہتا کہ تُم شَیاطِین سے واسطہ رکھو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10۱-کُرِنتِھیوں 19:10-20 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیا مَیں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بُتوں کے چڑھاوے کی کوئی حیثیت ہے؟ یا کہ بُت کی کوئی حیثیت ہے؟ ہرگز نہیں۔ مَیں یہ کہتا ہوں کہ جو قربانیاں وہ گزرانتے ہیں اللہ کو نہیں بلکہ شیاطین کو گزرانتے ہیں۔ اور مَیں نہیں چاہتا کہ آپ شیاطین کی رفاقت میں شریک ہوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10۱-کُرِنتِھیوں 19:10-20 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس مَیں کیا یہ کہتا ہُوں کہ بُتوں کی قُربانی کُچھ چِیز ہے یا بُت کُچھ چِیز ہے؟ نہیں بلکہ یہ کہتا ہُوں کہ جو قُربانی غَیر قَومیں کرتی ہیں شَیاطِین کے لِئے قُربانی کرتی ہیں نہ کہ خُدا کے لِئے اور مَیں نہیں چاہتا کہ تُم شَیاطِین کے شرِیک ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10