۱-کُرِنتِھیوں 10:1
۱-کُرِنتِھیوں 10:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے بھائیو اَور بہنوں! ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے نام سے تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ تُم ایک دُوسرے سے مُطابقت رکھو تاکہ تُم میں تِفرقے پیدا نہ ہوں اَور تُم سَب ایک دِل اَور ایک رائے ہوکر مُکمّل طور پر مُتّحد رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 1