۱-توارِیخ 9:4 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 9:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور یعبِیضؔ اَپنے بھائیوں کی بہ نِسبت زِیادہ مُعزّز تھا اَور اُس کی ماں نے اُس کا نام یہ کہتے ہُوئے یعبِیضؔ رکھا، ”مَیں نے اُسے غم کے ساتھ پیدا کیا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 4 UCV۱-توارِیخ 9:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یعبیض کی اپنے بھائیوں کی نسبت زیادہ عزت تھی۔ اُس کی ماں نے اُس کا نام یعبیض یعنی ’وہ تکلیف دیتا ہے‘ رکھا، کیونکہ اُس نے کہا، ”پیدا ہوتے وقت مجھے بڑی تکلیف ہوئی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 4 URDGVU۱-توارِیخ 9:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یعبیض اپنے بھائِیوں سے مُعزّز تھا اور اُس کی ماں نے اُس کا نام یعبیض رکھّا کیونکہ کہتی تھی کہ مَیں نے غم کے ساتھ اُسے جنم دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 4 URD