۱-توارِیخ 12:29 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 12:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور دولت اَور عزّت آپ کی طرف سے آتی ہیں؛ اَور آپ ہی سَب چیزوں پر حُکمران ہیں۔ اِختیار اَور قُدرت آپ ہی کے ہاتھ میں ہیں، اَور سَب کو توانائی اَور سرفرازی آپ ہی بخشتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 29 UCV

۱-توارِیخ 12:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

دولت اور عزت تجھ سے ملتی ہے، اور تُو سب پر حکمران ہے۔ تیرے ہاتھ میں طاقت اور قدرت ہے، اور ہر انسان کو تُو ہی طاقت ور اور مضبوط بنا سکتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 29 URDGVU

۱-توارِیخ 12:29 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دَولت اور عِزّت تیری طرف سے آتی ہیں اور تُو سبھوں پر حُکُومت کرتا ہے اور تیرے ہاتھ میں قُدرت اور توانائی ہیں اور سرفراز کرنا اور سبھوں کو زور بخشنا تیرے ہاتھ میں ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 29 URD