۱-توارِیخ 10:29 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 10:29 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب داویؔد نے تمام جماعت کی مَوجُودگی میں یہ کہتے ہُوئے یَاہوِہ کی تعریف کی، ”اَے یَاہوِہ ہمارے باپ اِسرائیل کے خُدا، آپ کی حَمد و سِتائش ابدُالآباد ہوتی رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 29 UCV

۱-توارِیخ 10:29 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس کے بعد داؤد نے پوری جماعت کے سامنے رب کی تمجید کر کے کہا، ”اے رب ہمارے باپ اسرائیل کے خدا، ازل سے ابد تک تیری حمد ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 29 URDGVU

۱-توارِیخ 10:29 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس داؤُد نے ساری جماعت کے آگے خُداوند کا شُکر کِیا اور داؤُد کہنے لگا کہ اَے خُداوند ہمارے باپ اِسرائیلؔ کے خُدا تُو ابدُالآباد مُبارک ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 29 URD