۱-توارِیخ 13:22 - Compare All Versions

۱-توارِیخ 13:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب تُم اِقبالمند ہوگے بشرطیکہ تُم اُن قوانین اَور آئین پرجو یَاہوِہ نے مَوشہ کو اِسرائیل کے لیٔے دئیے احتیاط کے ساتھ عَمل کرو۔ چنانچہ مضبُوط ہو جاؤ اَور حوصلہ رکھو اَور خوف نہ کرو اَور ہِراساں نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 22 UCV

۱-توارِیخ 13:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اگر آپ احتیاط سے اُن ہدایات اور احکام پر عمل کریں جو رب نے موسیٰ کی معرفت اسرائیل کو دے دیئے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہو گی۔ مضبوط اور دلیر ہوں۔ ڈریں مت اور ہمت نہ ہاریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 22 URDGVU

۱-توارِیخ 13:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب تُو اِقبال مند ہو گا بشرطیکہ تُو اُن آئِین اور احکام پر جو خُداوند نے مُوسیٰ کو اِسرائیلؔ کے لِئے دِئے اِحتیاط کر کے عمل کرے۔ سو ہِمّت باندھ اور حَوصلہ رکھ۔ خَوف نہ کر۔ ہِراسان نہ ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 22 URD