۱-توارِیخ 1:2-2 - Compare All Versions
۱-توارِیخ 1:2-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اسرائیل کے بارہ بیٹے روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار، زبولون، دان، یوسف، بن یمین، نفتالی، جد اور آشر تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 2 URDGVU۱-توارِیخ 1:2-2 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بنی اِسرائیل ہیں۔ رُوبِن شمعُون لاوی یہُوداؔہ اِشکار اور زبُولُون۔ دان یُوسفؔ اور بِنیمِین نفتالی جد اور آشر۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 2 URD۱-توارِیخ 1:2-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بنی اِسرائیل یہ تھے: رُوبِنؔ، شمعُونؔ، لیوی، یہُوداہؔ، یِسَّکاؔر اَور زبُولُون، دانؔ، یُوسیفؔ، بِنیامین، نفتالی، گادؔ اَور آشیر۔
دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 2 UCV